الورد الشذی پشتو شرح ترمزی
Alwar DulShazi Pashto Sharah Jami ul Tirmizi الورد الشذی پشتو شرح جامع الترمزی
✓Kiểm tra tương thích trên thiết bị của bạn
- 0
- ダウンロード数
- 0
- レビュー
- v10
- 最新バージョン
ダウンロード
الورد الشذی پشتو شرح ترمزی のスクリーンショット
スワイプして見る
الورد الشذی پشتو شرح ترمزی について
صحیح ترمذی صحیح ترمذی (عربی : جامع الترمذی یا سُـنَن الترمذي) یا عام طور سے صحیح ترمذی شریف یا جامع ترمذی شریف بھی کہا جاتا ہے بوعیسی محمد بن سورہ بن شداد کی مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہء احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ امام ترمذی پیدائش: 279ھ/892ء محدث ، پورا نام ابوعیسی محمد بن سورہ بن شداد ۔ آپ کے حالات کے متعلق بہت کم علم ہے۔ کہتے ہیں کہ پیدائشی نابینا تھے۔ بعض کے بقول آخری عمر میں نابینا ہوگئے تھے۔ آپ نے امام احمد ابن حنبل ، امام بخاری اور امام ابوداؤد سے حدیث کا درس لیا اور پھر احادیث جمع کرنے کے لیے خراسان عراق اور حجاز گئے۔ شہر ترمذ میں ، جو بلخ سے کچھ فاصلے پر دریائے آمو کے کنارے واقع ہے ، انتقال کیا، آپ کی دو تصانیف ہم تک پہنچی ہیں۔ ایک آنحضرت کی سیرت ، جس کا نام شمائل ترمذی ہے۔ اور دوسری احادیث کا مجموعہ جو جامع ترمذی کے نام سے مشہور ہے۔ دونوں کتابیں بہت وقیع اور مستند ہیں۔ ان کے علاوہ انساب ، کنیت ، اور اسماء الرجال پر بھی آپ نے کچھ کام کیا تھا مگر یہ کتابیں اب نہیں ملتیں۔سندزیادہ تر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث پانچویں سب سے مستند کتاب ہے۔ Alwar DulShazi Pashto Sharah Jami ul Tirmizi /Tirmidhi
- ↗Alwar DulShazi Pashto Sharah Jami ul Tirmizi الورد الشذی پشتو شرح جامع الترمزی
v10 の新機能
- このリリースの変更履歴はありません。
Review for الورد الشذی پشتو شرح ترمزی
0.0/10 from 0 reviews
الورد الشذی پشتو شرح ترمزی の旧バージョン
KHÁM PHÁ RIÊNG CHO BẠN
Cá nhân hóa có kiểm soát
Lịch sử được lưu trong trình duyệt; server chỉ xử lý tín hiệu đã giới hạn để trả gợi ý và không lưu hồ sơ cá nhân.Đang nhận diện Android và ABI từ trình duyệt…
Phổ biến tại quốc gia của bạn
Xu hướng theo khu vực đã chọn.
Tiếp tục khám phá
Dựa trên app và danh mục bạn vừa xem.
الورد الشذی پشتو شرح ترمزی
類似アプリ
Books & Reference
تسہیل الادب - معلم الانشاء
Maktaba Tul Ishaat書籍&参考書
Cancionero Cristiano L.A.M
NCR Desarrollo書籍&参考書
Sikh World - Nitnem & Gurbani
AppAspect Technologies Pvt. Ltd.書籍&参考書
আমপারা শিক্ষা ~ Ampara Shikkha
Bangla Public Library書籍&参考書
1000Kitap
1000Kitap書籍&参考書
Biography Muhammad ﷺ | English
Islamic Books and Wisdom Archive書籍&参考書